کرشمہ کی شادی کی افواہوں پر اداکارہ کے والد بول پڑے

کرشمہ کی شادی کی افواہوں پر اداکارہ کے والد بول پڑے

ممبئی :کوشمہ کپور سندیپ کے ساتھ شادی کر رہی ہیں کہ نہیں اداکارہ کے والد ان افواہوں پر آخر کار بول اٹھے۔
کرشمہ کے والد نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر کرشمہ اپنی زندگی میں آگے بڑھنا چاہ رہی ہے تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔ اگر کرشمہ سندیپ سےشادی کا فیصلہ کرےگی تو اس فیصلے میں اور میری دعائیں کرشمہ کے ساتھ ہیں ۔


رشی کپور کے والد نے مزید یہ بھی کہا کہ میری دونوں بیٹیا ں کرشمہ اور کرینہ میرے سے زیادہ امیر ہیں میں تو اکثر ان کو کہتا ہوں کہ مجھے اپنے پاس رکھ لیں تاکہ میں بھی امیر ہو جاؤں ۔


یار رہےکہ گزشتہ روز سے یہ خبریں منظر عام پر تھیں کہ کرشمہ اور ان کے درینہ دوست سندیپ انتظار کر رتھے کہ دونوں کے طلاق کے معاملات طے پا جائیں جس کے بعد وہ اپنے رشتے کو منظر عام پر لے آئیں ۔لہذا کرشمہ اور ان کےسابق شوہر کے درمیان طلاق ہو چکی ہے دوسری طرف سندیپ نے بھی اپنی بیوی سے طلاق لے لی ہے۔اور دونوں سے اس سال شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں اور اداکارہ کے والد نے ان افواہوں کی تردید نہیں کی بلکہ کہا ہے کہ وہ کرشمہ کے پر فیصلے میں کان کے ساتھ ہیں ۔