عمران خان کو جمہوری نظام کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے، سعدرفیق

08:59 AM, 13 Nov, 2017

عمران خان کو جمہوری نظام کیخلاف استعمال کیاجارہاہے۔ خواجہ سعد رفیق کی نظر میں مشیروں نےپی ٹی آئی سربراہ کوتباہی کےراستےپرڈال دیا۔ کہتے ہیں سب سےزیادہ پراسرار رویہ آصف زرداری کا ہے۔ وہ آئینی ترامیم میں بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں ۔ وزیر ریلوے نے واشگاف الفاظ میں کہا کہ مخالفین قبل ازوقت الیکشن کامت سوچیں۔ آئندہ انتخابات میں کوئی پارٹی رکاوٹ بنے گی تو تاریخ اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔ 

مزیدخبریں