کراچی:آرمی چیف جنرل راحیل شریف سول اسپتال کراچی پہنچ گئے۔جہاں وہ زخمیوں کی عیادت کریں گے۔ڈی جی رینجرز اور کور کمانڈر کراچی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔آرمی چیف نے شاہ نوارنی دھماکے کی شدید الفاط میں مذمت کر دی۔
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سول اسپتال کراچی پہنچ گئے
10:12 PM, 13 Nov, 2016