لندن : نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی مثانے (بلیڈر) کے کینسر کی وجہ بھی ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف واروک اور یونیورسٹی آف کووینٹری کے سائنسدانوں نے تحقیقات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ ۔وٹامن ڈی بعض اعضا کی بافتوں پر اثر انداز ہوتا ہے اور اس کی کمی سرطان کی وجہ بن سکتی ہے
ماہرین نے وٹامن ڈی کی کمی اور مثانے کے سرطان کے باہمی تعلق کی 7 تحقیقی رپورٹس کا جائزہ لیا۔ ان میں 112 سے 1125 افراد تک کو شامل کیا گیا تھا۔ بعض میں کینسر سے پہلے کچھ کو بعد میں اور بعض کو علاج کے بعد وٹامن ڈی کی کمی بیشی کا جائزہ لیا گیا۔