لاہور میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق

09:05 AM, 13 Nov, 2016

لاہور: لاہور کے نجی ہسپتال میں گوجرانوالہ سے لایا گیا 20سالہ نوجوان ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے  دم توڑ گیا۔

اہل خانہ ہسپتال کے باہر احتجاج کر رہے ہیں اور سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نوجوان غلط انجکشن لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

مزیدخبریں