آزاد کشمیر، وادی نیلم میں  ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس بند 

آزاد کشمیر، وادی نیلم میں  ایک بار پھر انٹرنیٹ سروس بند 

مظفر آباد:آزاد کشمیر میں وادی نیلم میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی۔ رینجرز اور مظاہرین کے درمیان تصادم کے بعد ایک مرتبہ پھر وادی میں انٹرنیٹ سروسز معطل کردی گئی ہے۔

دوسری جانب عوامی ایکشن کمیٹی لانگ مارچ کے قافلے مظفر آباد میں اسمبلی کے سامنے پہنچ گئے ہیں۔ پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی ہے، مارچ کے شرکاء نے امبور کے مقام پر دھرنا دے دیا۔

مصنف کے بارے میں