لاہور:تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ان کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں ملی ہے ۔
ان کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ان کو سانس لینے میں دشواری ہورہی ہے ۔