ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

  ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل

لاہور:تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر  ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ان کو  سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کو تاحال رہائی نہیں ملی ہے ۔
 

ان کو جیل حکام کی کسٹڈی میں سروسز ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ان کو سانس لینے میں دشواری ہورہی ہے ۔ 

مصنف کے بارے میں