آج  قوم سے خطاب کریں گے

  آج  قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان  آج قوم سے خطاب کریں گے ۔عمران خان اس خطاب میں  اپنی غیر قانونی گرفتاری اور گزشتہ دنوں کے واقعات پر باضابطہ ردعمل دیں گے۔


واضح رہے کہ  گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین  عمران خان  اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف  سے مختلف مقدمات میں ضمانت کے بعدلاہور پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیاگیا۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی عبوری ضمانت 2 ہفتے کیلئے منظور کی۔عدالت عالیہ نے عمران خان کو ملک بھر میں درج کسی بھی مقدمے میں پیر تک گرفتار نہ کرنے کا حکم بھی جاری کیا۔

مصنف کے بارے میں