لاہور:عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ نے ایک نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جو برہنہ ویڈیوز لیک ہوئی ہیں وہ انہوں نے نہیں بلکہ کسی تیسرے شخص نے بنائی ہیں ۔
دانیہ ملک نے نیو نیوز سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہوں نے عامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل نہیں کیں، ان کے پاس شوہر کی اسی طرح کی صرف ایک ویڈیو ہے جب کہ وائرل ہونے والی ویڈیوز انہیں کسی تیسرے شخص نے بھیجی تھیں۔
ایک سوال پر کہ یہ ویڈیوز کس نے بھیجی ہیں کہ جواب میں دانیہ ملک نے کہا یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے اس لیے نام نہیں بتا سکتیں۔
دانیہ شاہ نے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت کی ویڈیوز انہوں نے نہیں بنائیں، وہ ویڈیو ظاہری طور پر کسی تیسرے شخص نے بنائیں۔