پاکستان سے مذاکرات ،آئی ایم ایف کنٹری ہیڈ نے تصدیق کر دی 

09:00 PM, 13 May, 2022

اسلام آباد:آئی ایم ایف کی کنٹری ہیڈ نے پاکستان سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے مذاکرات کا نیا دور قطر میں 18 مئی سے دوبارہ شرو ع ہو گا ۔

تفصیلات کے مطابق  آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سٹاف سطح کے مذاکرات 18 مئی کو دوہا میں شروع ہونگے،پاکستان میں آئی ایم ایف کی کنٹری ہیڈ ایستھر پیریز روئز نے تصدیق کر دی ۔

ایستھر پیریز کے مطابق پاکستان کی اقتصادی ٹیم کے ساتھ مذاکرات دوہا میں ہونگے،آئی ایم ایف سٹاف مشن 18 مئی کو قطر پہنچے گا۔

مزیدخبریں