اسلام آباد : اداکارہ نمرہ خان نے کہا ہے کہ زندگی کو ہم خود مشکل بناتے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ زندگی بہت آسان ہے ہم اسے اپنی سوچ اور اعمال سے مشکل بناتے ہیں ۔
اداکارہ ڈرامہ ”خوب سیرت“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔
12:37 PM, 13 May, 2020