کبریٰ خان کو عائشہ خان کی یاد ستانے لگی

12:34 PM, 13 May, 2020

اسلام آباد : اداکارہ کبریٰ خان کو سابقہ اداکارہ دوست عائشہ خان کی یاد  ستانے لگی۔

اداکارہ نے سوشل میڈیا پر عائشہ ملک کے ساتھ تصویر پرانے دنوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے محبت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ”میری پیاری ببو“ لکھا جس پر عائشہ ملک نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بھی اپنی پیاری ”کبس“ کبریٰ خان کو بہت پیار کرتی ہیں اور یہ  تصویراس وقت کی ہے جب وہ  پہلی بار ان کی بیٹی ماہ نور کو دیکھنے آئیں تھی ۔

جب ماہ نور ایک ماہ کی تھی وقت کتنی جلدی گزرتا ہے جس پر کبریٰ خان نے کہاکہ وہ بہت جلد ماہ نور اور انہیں ملنے آئیں گی۔

مزیدخبریں