اسٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے حصول کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی

07:37 PM, 13 May, 2019

لاہور : عیدالفطر کے موقع پر نئے نوٹوں کا حصول اب ہوگیا آسان ، صرف ایک ٹیسٹ میسج سے نئے نوٹ حاصل کیے جا سکیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق نئے نوٹوں کو جاری کرنے کا آپریشن بیس سے اکتیس مئی تک شروع کیا جائے گا جبکہ اس کے لیے میسج بکنگ سروس انیس مئی سے شروع کی جائے گی ۔

نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے صارفین اپنا شناختی کارڈ نمبر ، بینک برانچ کوڈ کے ساتھ 8877 کے نمبر پر بھیج سکتے ہیں۔

مزیدخبریں