ہمارے لوگوں کو دوسری جماعتوں میں شامل کرنے کیلئے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے:نواز شریف

02:06 PM, 13 May, 2018

لاہور:سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے لوگوں کو دوسری جماعتوں میں شامل کرنے کیلئے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:مبینہ کرپشن کیس،سابق چیئرمین این آئی سی ایل کو سپریم کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں نواز شریف سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف، حمزہ شہباز اورخواجہ سعد رفیق اور دیگربھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:چوہدری نثار کا قومی اسمبلی کے حلقہ 63 ٹیکسلا واہ سے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

اس موقع پر سابق وزیراعظم نوا زشریف کا کہنا تھا کہ جو لوگ چلے گئے وہ ہمارے تھے ہی نہیں، ہماری لوگوں کو دوسری جماعتوں میں شامل کرنے کیلئے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکارہ انیتا داس 57 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

دوسری جانب نیب لاہور نے سابق وزیراعظم کو20مئی کو دوبارہ طلب کرلیا جبکہ تحقیقاتی ٹیم رائیونڈ، جاتی امرا روڈ کرپشن کیس میں سوالات پوچھے گی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں