”بے واچ“ کی پروموشن، پریانکا نے تصاویر جاری کر دیں

08:56 PM, 13 May, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی: اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ہالی ووڈ فلم ”بے واچ“ کی پروموشن کے دوران لی ہوئی تازہ ترین تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کر دیں۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا ہالی ووڈ فلم میں و لن کا کردار نبھا رہی ہیں جس کی دیگر اہم کاسٹ میں زیک ایفرون اور الیگزینڈرا ڈیڈاریو شامل ہیں۔ فلم کی ہدایات سیتھ جارڈن نے دی ہے،فلم 25 مئی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں