لاہور: شادی کےسیزن کے آغاز کے ساتھ ہی نئے بندھن میں بندھنے والی ہرلڑکی اس خاص دن کیلئے بہترین میک اپ آرٹسٹ کاانتخاب چاہتی ہے۔
ان لڑکیوں کی مشکل آسان کرنے کی کوشش کی ہے، یہاں پاکستان میں موجود نامور میک اپ آرٹسٹ کی فہرست ترتیب دی گئی ہے، تاکہ آپ اپنا بجٹ دیکھتے ہوئے اپنے میک اپ کے لیے آرٹسٹ کا باآسانی انتخاب کرسکیں۔
کراچی: عالیہ فاروق:
برائیڈل پیکج: 22 ہزار؛ پارٹی میک اپ: 6 ہزار 800
انعم فاروق خان:
برائیڈل میک اپ: 30 ہزار (رواں سال نومبر سے ان کے میک اپ کی لاگت 355 ہزار روپے ہوگی)؛ پارٹی میک اپ: 11 ہزار
بینا خان:
برائیڈل میک اپ: 57 ہزار; پارٹی میک اپ: 11 ہزار سے 16 ہزار
فرقان:
برائیڈل میک اپ (فرقان): 40 ہزار;برائیڈل میک اپ (سینئر اسسٹنٹ): 25 ہزار; پارٹی میک اپ: 8 ہزار سے 15 ہزار
کرن خان:
برائیڈل میک اپ: 25 ہزار; پارٹی میک اپ: 6 ہزار 500
مونا جے:
برائیڈل میک اپ (مونا): 40 ہزار; برائیڈل میک اپ (اسسٹنٹ): 33 ہزار