میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں بلکہ 1985 ہے

میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں بلکہ 1985 ہے

07:11 PM, 13 May, 2017

لاہور: فلم اسٹار میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دے دیا اور  کہا ہے کہ میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں بلکہ 1985 ہے ،انھوں نے کہا کہ وہ  اپنی سالگرہ اتوارکو لاوارث اور یتیم بچوں کے ساتھ  منائے گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 41 سال نہیں بلکہ 32 سال ہے اور میری اصل تاریخ پیدائش 14 مئی 1985 ہے جس کے مطابق میری عمر32 سال ہے۔

اپنی سالگرہ ان بچوں کے ساتھ مناں گی اور ان کیلئے تحائف بھی لے کر جاوں گی ۔

مزیدخبریں