لاہور:پنجاب یونیورسٹی نے لاہور چڑیا گر میں ہلاک ہونے والی اکلوتی ہتھنی سوزی کی کھال مانگ لی ہے اس حوالے سے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ سوزی کی کھال کی فٹپنگ کر نا چاہتے ہیںجبکہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈائریکٹر چڑیا گر لاہور سے ملاقات کے لئے وقت بھی مانگ لیا ہے۔
دوسری طرف ہونیہوالی اف ویٹرنری اینڈ انیمل سائز نے لاہور چڑیا گر ہلاک ہونے والی سوزی کا ڈھانچہ بھی مانگ لیا ہے تاہم لاہور چڑیا گھر انتظامیہ نے دونوں یونیورسٹیوں کے مطالباتکو مسترد کر دیا ہے۔
یاد رہے سوزی نامی اس ہتھنی نے متعدد پاکسانی فلموں میں کام کیا ہوا ہے ،سیر کرنے والوں کی اکثریت خاص طور پر بچے سوزی کو دیکھنے کے شوق میں چڑیا گھر جاتے اور شوق سے سوزی کو دیکھتے اور پیس بھی دیتے سوزی اپنی سونڈ سے پیسے وصول کرتی تھی۔ ابھی تک سوزی کے مرنے بارے میں متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں