ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم نے یقین دلایا ہےکہ صوبے کے اخراجات ادا کیے جائیں گے: علی ا مین گنڈا پور

 ملاقات مثبت رہی، وزیراعظم نے یقین دلایا ہےکہ صوبے کے اخراجات ادا کیے جائیں گے: علی ا مین گنڈا پور

اسلام آباد :خیبر پختونخوا کے وزیر  اعلی  علی امین گنڈا پور نے  وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ   آج وزیر اعظم شہباز شریف سے پہلی ملاقا ت تھی ۔

وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی۔ وزیراعظم نے یقین دلایا ہےکہ صوبے کے اخراجات ادا کیے جائیں گے۔ان کاکہنا تھاکہ عوامی مسائل پر بات چیت ہوئی۔  حالات کے پیش نظر ہم نے  بھی قابل حل مسائل پر روشنی ڈالی۔

مصنف کے بارے میں