ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ بینکاری کے استعمال میں اضافہ

04:22 PM, 13 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی : ملک بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ بینکاری کے استعمال میں اضافہ ہوگیا۔ سٹیٹ بینک  کےمطابق موبائل بینکنگ استعمال کرنے والوں کی تعداد 16 ملین جبکہ انٹرنیٹ بینکاری کی تعداد 11 ملین تک پہنچ گئی ہے۔


 سٹیٹ بینک نے   مالی سال 24 ء کے لیے  نظام ادائیگی  کا دوسرا سہ ماہی جائزہ جاری کی ہے۔ مالی سال 2023-24کی دوسری سہ ماہی میں پاکستانیوں نے ٹرانزیکشنز میں موبائل اور انٹرنیٹ بینکاری  کو ترجیح دی۔

الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز کے  رجسٹرڈ ای والٹس کی تعداد 15   فیصد اضافے کےساتھ 2.7    ملین تک پہنچ گئی ہے۔ 

مزیدخبریں