لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہو گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ’فتنے سن لو! لاہور کی مائیں تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے بیٹے جوان نہیں کرتیں! تمہارے مکروہ عزائم قوم نے پہچان لئے ہیں۔ تمہاری فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہو گئی ہے۔ اب گھٹنوں میں سر دے کے رو یا جاؤ واپس چارپائی کے نیچے!‘
فتنے سن لو!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 13, 2023
لاہور کی مائیں تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کے لئے بیٹے جوان نہیں کرتیں ! تمہارے مکروہ عزائم قوم نے پہچان لیے ہیں۔ تمھاری فتنہ فساد کی سیاست لاہور میں دفن ہوگئی ہے۔ اب گھٹنوں میں سر دے کے رو یا جاؤ واپس چارپائی کے نیچے! #ننھی_مُنی_ریلی