دل کرتا ہے اپوزیشن کو خود کش دھماکا کرکے اڑادوں : غلام سرور خان 

دل کرتا ہے اپوزیشن کو خود کش دھماکا کرکے اڑادوں : غلام سرور خان 
سورس: File

راولپنڈی : وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے جی کرتا ہے اپوزیشن کو خود کش دھماکا کرکے اڑادوں۔ اپوزیشن والے ملک اور دین کے دشمن ہیں۔ 

راولپنڈی کے حلقے این اے 59 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ خود کشی حرام ہے ۔ میرا تو خودکش بمبار بننے کو جی چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جہاں سارے ملک اور دین کے دشمن بیٹھے ہوں خودکش دھماکا کروں۔ خود کش دھماکے سے ملک اور دین کے دشمنوں کو نیست و نابود کردوں، میری تو یہ سوچ ہے۔

مصنف کے بارے میں