وزیر اعظم آج حافظ آباد میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج حافظ آباد میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم   آج حافظ آباد    کا دورہ کریں گے جہاں عوامی اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان گوجرانوالہ حافظ آباد،کوٹ سرور روڈاور نئے ڈی ایچ کیو اسپتال کا سنگ بنیاد رکھیں گے ، 74کلو میٹر حافظ آباد،گوجرانوالہ دو رویہ سڑک پر 9.748  ارب لاگت آئے گی۔ حکومت کی جانب سے حافظ آباد کے لیے 30ارب روپے کا میگا ترقیاتی پیکج دیا گیا ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ کرکٹ اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب بھی  کریں گے۔

مصنف کے بارے میں