ایموجیز والا سانپ  لاکھوں روپے میں فروخت

09:49 AM, 13 Mar, 2021

جارجیا: امریکہ میں ایک ایسا سانپ فروخت کیا گیا ہے جس کی کھال پر مسکراتے چہرے جیسے ایموجیز ہیں ، سانپ چھ ہزار ڈالرزیعنی نو لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہوا ہے ۔ 

سانپ کا مالک دو ہزار تین سے سانپوں کی بریڈنگ پر کام کررہاہے ، وہ گہرے گولڈن ، نیلے اور سفید رنگ کے سانپ کی بریڈ کرانے کا خواہش مند تھا لیکن قدرتی طور پر انڈے سے جو سانپ نکلا اس کی کھال پر مسکراتے ہوئے چہرے کے ایموجیز بنے تھے ۔

جسٹن کوبیلکا نامی شخس نے اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ اس نے اس سانپ کو حال میں ہی چھ ہزار ڈالر میں فروخت کیا ہے ۔ جسٹن کوبیلکا کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے ہے ۔ 

مزیدخبریں