گاڑی یا بیڈ روم، چینی کمپنی نے سیلف ڈرائیونگ الیکٹرک کار کا ماڈل پیش کر دیا

08:53 PM, 13 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

بیجنگ : چینی کمپنی نے ایک ایسی کار کا ماڈل پیش کیا ہے جسے باوقت ضروت ڈرائنگ روم اور بیڈ روم میں بدلا جا سکتا ہے۔ چینی کار ساز کمپنی ”نیو“ کی جدید ٹیکنالوجی سے مزین یہ ڈرائیور کے بغیر چلنے والی الیکٹرک کار ہے۔

یہ کار ایک لیونگ روم کی طرز کی ہے، جس میں ایک ٹیبل کے ساتھ ایک بیڈ بھی موجود ہے۔ اس گاڑی میں مصنوعی ذہانت والا انجن نصب کیا گیا ہے، یہ گاڑی 2020ءمیں امریکہ میں فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزیدخبریں