کراچی: گوشت خورڈاکوؤں کی شامت آگئی ہے۔گوشت کی دکان لوٹنے والے تین ڈکیت گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ گوشت خور ڈاکوؤں کی شامت آگئی ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس نے اہم کارروائی کی۔
پولیس نے گوشت کی دکان لوٹنے والے تین ڈکیت گرفتارکرلیے۔کارروائی سی سی ٹی وی کی مدد سے کی گئی۔ پولیس نے دعوی کیاہےکہ گوشت خورپانچ سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔