ہالی ووڈ کی وہ یاد گار فلمیں جنہیں آسکر ایوارڈز سے نوازا گیا

لالی ووڈ کی وہ یاد گار فلمیں جنہیں آسکر ایوارڈز سے نوازا گیا

07:30 PM, 13 Mar, 2017

ہالی ووڈ: فلموں کی دنیا کے نامور ترین ایوارڈز آسکرز کو کئی مرتبہ بدنام کیا گیا ہے کہ وہ مستحق فلموں کو بہترین فلم کے لیے ایوارڈز نہیں دیتے۔ اگر آسکر ایوارڈز میں سٹیزن کین، بروک بیک ماونٹین اور کریش جیسی کامیاب فلموں کو نظر انداز کردیا جائے گا، تو یہی الزام عائد ہوگا۔لیکن کئی ایسے سال بھی آئے ہیں جب آسکر ایوارڈز کی انتظامیہ نے بہترین فلموں کو ایوارڈز سے نوازا۔یہ تاریخ کی وہ فلمیں ہیں جنہیں دنیا آج بھی یاد رکھے ہوئے ہے۔

دی سائلنس آف دی لیمب:

 دی اپارٹمنٹ:

ون فلیواوور دی کُکوز نیسٹ: 

آن دی واٹر فرنٹ: 

عینی ہال: 

مزیدخبریں