ترک باشندوں کا آفریں آفریں پاکستانیوں کو بھاگیا

ترک باشندوں کا آفریں آفریں پاکستانیوں کو بھاگیا

06:32 PM, 13 Mar, 2017

ترکی: استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی آفریں آفریں کی تازگی آج بھی برقرار ہے۔ حال ہی میں کوک اسٹوڈیو میں راحت فتح علی خان اور مومنہ مستحسن نے اسے گایا اور خوب دادا وصول کی۔

حال ہی میں ترکی سے تعلق رکھنے والے دوافراد نے آفریں آفریں گاکرسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا تو انداز گائیکی کو پسند کرنے کے ساتھ دلچسپ تبصروں کی بھرماربھی شروع ہوگئی۔ گانے کا اندازتو دلچسپ ہے ہی ،خواتین کو ان میں سے ایک میں پاکستانی اداکار فواد خان کی جھلک نظر آنے لگی۔

مزیدخبریں