پاکستانی شوبزستاروں کی ہولی منانے کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

پاکستانی شوبزستاروں کی ہولی منانے کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

05:43 PM, 13 Mar, 2017

کراچی: گذشتہ روز دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہندو برادری کا رنگوں بھرا تہوار ہولی منایا گیا جس میں پاکستانی شوبز اسٹار بھی شامل تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں آپ سابق ماڈل فریحہ الطاف ، فیشن ڈیزائنردیپک پروانی، گلوکار شیراز اپل، اداکار جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید سمیت دیگر کو دیکھ سکتے ہیں جو کراچی کے تشان بیچ پر ہولی منا رہے ہیں۔

 

مزیدخبریں