ڈاگ ٹرانسلیٹر، اے آئی ٹیکنالوجی  نے کتا پالنےوالے مالکان کی مشکل  آسان بنادی 

05:51 PM, 13 Jun, 2024

نیوویب ڈیسک

میکسیکو:ڈاگ ٹرانسلیٹر نے کتے پالنے والوں  کی مشکل آسان کردی، اے آئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے  اب کتے کی زبان سمجھنےمیں آسانی ہوگی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے کتنے کی زبان سمجھنے والا مترجم سافٹ ویئر تیار کیاگیا  ہے  اس وجہ سے   مالکان  کا یہ سمجھنا آسان ہوگیا ہےکہ  پالتو کتا  کیا چاہ رہاہے ۔

اے آئی   کتے کا مترجم مالکان کو یہ سمجھنے دیتا ہے کہ ان کا کتا بھونکنے پر کیا کہہ رہا ہے۔انسانی تقریر کو نقل کرنے کے لیے ڈیزائن کی گئی ایک مشین کو کینائن آوازوں کو ڈی کوڈ کرکے اس کام کے لیے استعمال کیاگیاہے ۔ 

محققین نے میکسیکو  میں اس حوالے سے کتوں پر تجربات بھی کیے جو  کامیاب ہوئے۔اس تجربے کے دوران  ا یسے پالتوکتوں کو استعمال کیاگیا جانور جن کی عمریں پانچ ماہ سے سات سال کے درمیان تھیں۔ تاہم اس  کی وجہ سے  کتا پالنے والے مالکان کا بہت بڑا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ 

مزیدخبریں