لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کو معطل کردیا
جسٹس شاہد بلال حسن کی سر براہی میں 2رکنی بینچ نے سیکرٹری قومی اسمبلی طاہر حسین نے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی .
عدالت نے 21 جون تک فریقین سے جواب طلب کر لیاانٹرا کورٹ اپیل میں فواد چوہدری سمیت 61 مستعفی اراکین اسمبلی کو فریق بنایا گیا تھا۔