انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو نے کے بعد پھر مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو نے کے بعد پھر مہنگا
سورس: File

کراچی: آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر  چندپیسے سستا ہو کر 17 پیسے مزید مہنگا ہو گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 287.63 روپے سے بڑھ کر 287.90روپے پر پہنچ گیا۔

واضح رہے گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 63 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مصنف کے بارے میں