سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مری میں شہباز شریف کی نوازشریف سے اہم ملاقات

06:56 PM, 13 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف اور  سابق وزیراعظم شہباز شریف کی مری میں ملاقات  ہوئی ہے۔مسلم لیگ ن کی قیادت نے تمام اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا ۔

پارٹی ذرائع  کےمطابق  مسلم لیگ ن کی جانب سے اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت کا اجلاس بھی طلب  کیا گیا ہے۔ اجلاس  پیر کو اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

اتحادی جماعتوں  سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بارے مشاورت کی جائے گی جس کے بعد آئندہ کا لائحہ  عمل ترتیب دیا جائے گا ۔  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کل مری کے لیے روانہ ہوں گی۔ 

مزیدخبریں