عدت کیس میں بریت کی صورت میں کسی دوسرے کیس میں گرفتاری کے خدشے پر بانی پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع  

02:39 PM, 13 Jul, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: عدت کیس میں بریت کی صورت میں کسی دوسرے کیس میں گرفتاری کے خدشے پر بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی  نے  احتساب عدالت سے رجوع  کر لیا۔

بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا کے ذریعے احتساب عدالت میں درخواست جمع کرا دی۔ احتساب عدالت کا نیب کو نوٹس جاری 15 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ 

مزیدخبریں