سرکاری ملازمین کو عید پر کتنی چھٹیاں ہو نگی ؟نوٹیفکیشن جاری

09:38 PM, 13 Jul, 2021

اسلام آباد:وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تین تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ 20 سے 22 جولائی تک تعطیلات ہوں گی ۔

وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی، اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔

 دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات بڑھانے کا بھی امکان ہے جو 20 سے 24 جولائی تک ہوسکتی ہیں۔

مزیدخبریں