مریم نواز کیلئے سہالہ ریسٹ ہائوس کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا

10:53 PM, 13 Jul, 2018

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نیب کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد میں قائم سہالہ ریسٹ ہائوس کو سب جیل کا درجہ دے دیا ہے جس میں مریم نواز کو رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نیب کے احکامات کی روشنی میں اسلام آباد میں قائم سہالہ ریسٹ ہائوس کو سب جیل کا درجہ دے دیا ہے جہاں مریم نواز کو رکھا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سہالہ ریسٹ ہائوس میں مریم نواز کو قید رکھا جائے گا،جبکہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔

مزیدخبریں