آرمی چیف کی مستونگ میں دہشتگردانہ حملے کی بھرپور الفاظ میں مذمت

10:27 PM, 13 Jul, 2018

راولپنڈی :آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے مستونگ میں دہشتگردانہ حملے کی بھرپور الفاظ میں مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیئے:سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں تین ماہ کی توسیع
 
 تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مستونگ میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان انتہائی مخلص اور قابل سیاستدان سراج رئیسانی سے محروم ہوگیا ، جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیئے:ڈیموں کی تعمیر کی فنڈنگ کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف
 
 
انھوں نے کہا کہ  تمام پاکستانی متحد ہوکردشمن قوتوں کوشکست دیں گے۔

 


 

مزیدخبریں