اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے سیاسی جانشین بنانے کے لیے اپنے نواسے جنید صفدر کو چن لیا اور ان کی سیاسی تربیت بھی شروع کر دی ہے۔
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ نواز شریف جب لندن پہنچے تو ان کے سیاست سے متعلق تمام تر یقین اٹھ چکے تھے۔
نواز شریف سمجھتے ہیں کہ ان کی غیر موجودگی میں ان کی بیٹی مریم نواز کو فیملی ہی نہیں چلنے گے جب کہ حمزہ اور مریم نواز اختلافات مزید پیدا ہو ہوجائیں گے۔
واضح رہے کہ پاناما کیس میں نااہلی کے بعد وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت سے علیحدگی کے بعد نوازشریف عملی طور پر سیاست سے غیر فعال ہیں اور ان کی جگہ صاحبزادی مریم نواز نے پارٹی کی باگ ڈور سنبھالی۔
مریم نواز پارٹی کی نائب صدر ہیں اور جنید صفدر ان کے صاحبزادے ہیں۔