لاہور : پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، اب پاکستانی پانچ ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کر سکیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اب پانچ خوبصورت ممالک میں بغیر ویزے کے جا سکیں اور وہاں کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ان پانچ خوبصورت ممالک میں مالدیپ،لاو¿س،بولیویا،ساموا اور اس کے علاوہ دلکش مناظر رکھنے والا ملک انڈونیشا بھی شامل ہے۔
یہ ملک پوری دنیا میں سیر و تفریح کے لیے مشہور ہے۔اور پوری د نیا سے سیاح سیرو تفریح کے لیے ان ممالک ک رخ کرتے ہیں۔پاکستان کے علاوہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے والے ممالک میں بھارت اور فلپائن بھی شامل ہیں۔