شام کا اسرائیل پر فوجی ہوائی اڈے پر بمباری کا الزام

09:10 AM, 13 Jan, 2017

شامی فوج کا کہنا ہے  کہ مزۃ کے ہوائی اڈے پر کئی راکٹ گرے ہیں جس کے باعث آگ لگ گئی

اسرائیل نے شام میں 2011 میں شروع ہونے والی خانہ جنگی کے بعد کئی بار اس اسلحے کو نشانہ بنایا ہے جو حزب اللہ کے لیے روانہ کیا جانے والا تھا۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مزۃ کے فوجی اڈے میں دھماکے ہوئے ہیں اور ایمبولینس اڈے کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی فوج نے اسرائیل کو اس حملے کے سنگین نتائج کی تنبیہہ کی ہے۔

مزیدخبریں