شاہین اور کینگروز کے درمیان ون ڈے سیریزکا پہلا میچ شروع

08:48 AM, 13 Jan, 2017

شاہین اور کینگروز کے درمیان ون ڈے سیریزکا پہلا میچ شروع ہو گیا۔آسٹریلیا کی ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری۔

پاکستان کےخلاف آسٹریلیا کی3 وکٹیں گر گئیں۔ڈیوڈ وارنر 7رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر آؤٹ ہوئے

مزیدخبریں