لاہور:چودھری شجاعت حسین نے سابق اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا۔
ق لیگ کے سربراہ نے سابق اتحادیوں مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
06:31 PM, 13 Feb, 2024