فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور

01:13 PM, 13 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد:   انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  نے فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور کر لی.

اسلام آباد  کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج  ابو الحسنات ذوالقرنین نین نےجوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت کی۔

فرخ حبیب کو  انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے سابق پی ٹی ائی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے اگلی سماعت پر فریقین سے دلائل طلب کر لیے۔

 کیس کی سماعت 20 فروری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں