عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے: سپریم کورٹ میں درخواست دائر

08:15 AM, 13 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عام انتخابات 2024کالعدم قرار دینے کیلئے آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔

درخواست علی خان نامی شہری نے دائر کی ہے۔ درخوست میں استدعا کی گئی کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کو روکا جائے۔

درخواست گزار نے عدالت سے مزید استدعا کی کہ عدلیہ کی زیر نگرانی 30 روز میں نئے انتخابات کروانے کا حکم دیا جائے۔

مزیدخبریں