عمران خان کے قریبی ساتھی شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج 

01:30 PM, 13 Feb, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: عمران خان کے قریبی ساتھی اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف سائبر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ 

شوکت ترین پر مقدمہ ایف آئی اے سائبر ونگ نے درج کیا۔ سابق وزیر خزنہ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت ان کی سوشل میڈیا پر وائر آڈیو پر درج کیا گیا۔

شوکت ترین کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود نامی شہری ہے۔ شوکت ترین نے پی ٹی آئی کے پنجاب اور کے پی کے وزرائے خزانہ کو فون کرکے آئی ایم ایف ڈیل خراب کرنے کو کہا تھا ۔ 

مزیدخبریں