اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے دیرینہ ساتھی اور تحریک انصاف کے اہم کارکن عارف راز کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Saddened to hear of the passing of Arif Raz. He was one of most passionate ideological workers who had joined us 25 years ago & stood with us through all our highs & lows. My prayers and condolences go to his family. pic.twitter.com/Lez3dlYwyG
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) February 12, 2022
مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تعزیتی پیغا م میں وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کارکن عارف راز مرحوم کی اپنے ساتھ ایک تصویر شئیر کی ۔انہوں نے لکھا کہ ’عارف راز کے انتقال کا سن کر بے حد افسوس ہوا، ہمارے سب سے زیادہ جانثارنظریاتی کارکنوں میں سے ایک تھے جو 25 سال پہلے ہمارے ساتھ شامل ہوئے اور ہر طرح کے حالات میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں‘