امریکہ اور روس نے برف کی چادر اوڑھ لی

04:47 PM, 13 Feb, 2021

واشنگٹن : امریکہ اور روس نے   برف کی چادر اوڑھ  لی ، شدید برف باری کے باعث معمولات زندگی شدیدمتاثر ہیں۔

امریکی ریاست اوریگن میں   کئی پروازیں    منسوح   کر دی گئیں , ریاست واشنگٹن  ,سیاٹل , لوزیانا اور شمالی کوریا شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں۔

امریکا کی جنوب مغربی ریاستیں پورٹ لینڈ اور , اوریگن بھی سخت موسم کی لپیٹ میں ہیں۔    دوسری جانب روس کا دارالحکومت ماسکو بھی شدید برف باری کے بعد برف سے ڈھک گیا۔ محکمہ موسمیات نےمزید کئی روز تک برف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ 

مزیدخبریں