شوبز کو خیر باد نہیں کہا، جلد دو بڑے پراجیکٹس میں کام کرتی نظر آﺅں گی‘ ماہ نور بلوچ

11:42 AM, 13 Feb, 2020

لاہور :کراچی سے تعلق رکھنے والی نامور اداکارہ ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ میں نے شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے اسے مکمل وقت نہیں دے پار ہی ۔

انہوں نے کہا کہ میری وجہ شہرت ٹی وی سکرین ہے اور اس کو میں کسی طور پر بھی نہیں چھوڑ سکتی ۔

میری کچھ گھریلو اور ذاتی مصروفیات ہیں جس کی وجہ سے عارضی طور پر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کی ہے مگر بہت جلددو بڑے پراجیکٹ میں کام کرتی ہوں نظر آﺅں گی ۔

مزیدخبریں