رجنی کانت کی بیٹی کی شادی میں مکیش امبانی ، کاجول سمیت اہم شخصیات کی شرکت

05:43 PM, 13 Feb, 2019

 ممبئی : بالی ووڈ سٹار رجنی کانت کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں بھارتی اداکارہ کاجول ، بزنس ٹائیکون مکیش امبانی سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت ۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی اور ان کی اہلیہ نیتا امبانی ، بالی ووڈ سٹار کاجول اور دیگر اہم شخصیات نے بالی وڈ سٹار رجنی کانت کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے دوران مقامی اور معروف گلوکاروں نے بھی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ۔

مزیدخبریں